حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
إنَّ أحَبَّ المُؤمنِینَ إلَی اللَّهِ مَن أعانَ المُؤمِنَ الفَقیرَ مِنَ الفَقرِ فی دُنیاهُ و مَعاشِهِ
امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین مؤمن وہ ہے جو فقير مؤمن کی دنیاوی تنگدستی اور گزر بسر میں مدد کرے۔
تحف العقول، ص 376